وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
ایران نے عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ملکوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطین کے مظلوم عوام کو یاد کیا ہے۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔