بجنورد کے دلکش مناظر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
بجنورد ایران کے خراسان شمالی کا مرکزی شہر ہے جو "باب الرضا" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اور جو زائر اور مسافر مشہد مقدس شمال کے راستے سے جانا چاہتے ہیں امامزاده سید عباس(ع)،باباب امان پارک،اسفیدان میں موجود ہیں،گاوں، سبزہ میدان کے مہمان سرا،جاجرمی امام بارگاہ جیسے دیکھنے والی جگہیں اور مقاقات اس شہر میں موجود ہیں۔
ٹیگس