محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی علم بنانے کا سلسلہ شروع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i297779-محرم_الحرام_کی_آمد_کے_ساتھ_ہی_علم_بنانے_کا_سلسلہ_شروع
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
  •  محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی علم بنانے کا سلسلہ شروع

فوٹو گیلری

ماہ محرم الحرام کی آمد آمد کے ساتھ ہی پوری دنیا میں عزاداری سیدالشہدء منانے کیلئے عاشقان ابا عبداللہ الحسین (ع) مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں ایران کے شہر خمین میں علم اور فریرے بنانے کا سلسلہ زور و شور سے شروع ہو چکا ہے۔