ایران کے شہر اصفہان میں ہینڈ ی کرافٹس کی 18 ویں نمایشگاہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298013-ایران_کے_شہر_اصفہان_میں_ہینڈ_ی_کرافٹس_کی_18_ویں_نمایشگاہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر اصفہان میں ہینڈ ی کرافٹس کی 18 ویں نمایشگاہ

فوٹو گیلری

ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہینڈی کرافٹس کی 18 ویں نمایشگاہ میں ہاتھ سے بنے ہوئے مختلف اشیاء اور سامان کو لوگوں نے دیکھا ۔ اس نمایشگاہ میں جو چھلستون کے آثار قدیمہ کی عمارت میں منعقد ہوا 150 اسٹال لگائے گئے تھے۔