-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ایرانی قوم کی تہذیب ہی اسرائیل پر اس کی فتح کا راز ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر اورنگ زیب خان کھچی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ نےکہا ہے کہ ایرانی قوم کی تہذیب ہی وطن کے دفاع کے لیے ان کے ایثار و قربانی اور جارح دشمن اسرائیل پر ان کی فتح کا راز ہے۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔
-
ترکیہ: شرح پیدائش میں شدید کمی پر صدر اردوغان کا اظہارِ تشویش
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں شرح پیدائش میں شدید کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ’کلمیگی‘ کے باعث شدید ساحلی کٹاؤ نے ویتنام میں صدیوں پرانے ایک جہاز کا ملبہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
ایرانی اسپیکر اسلام آباد روانہ ہوگئے، ایران پاکستان تعلقات کو بے نظیر قرار دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف بدھ کی صبح پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی دعوت پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔