علامت یا نشان بنانے کی فیکٹری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298647-علامت_یا_نشان_بنانے_کی_فیکٹری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۹ Asia/Tehran
  • علامت یا نشان بنانے کی فیکٹری

فوٹو گیلری

ایران میں علامت بنانے کی فیکٹری کا تقریبا 65 سالہ تجربہ ہے۔ اس فیکٹری میں محرم اور صفر کے مہینے میں کام زیادہ ہوتا ہے۔ اس وقت اس فیکٹری کو 3 بھائی  جو برادران حسینی کے نام سے مشہور ہیں چلا رہے ہیں۔ نشان یا علامت لوہے اور بلیڈ سے بنائے جاتے ہیں اور اس پر مذھبی شخصیات کے نام لکھے جاتے ہیں خاص طور پراللہ کا نام لکھا جاتا ہے۔