اصفہان کی تاریخی امام مسجد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i300003-اصفہان_کی_تاریخی_امام_مسجد
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲ Asia/Tehran
  •  اصفہان کی تاریخی امام مسجد

فوٹو گیلری

اصفہان میں امام مسجد جو اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر پر واقع ہےاصفہان کے ایک تاریخی اور اہم مساجد میں سے ہے ۔ یہ تاریخی مسجد صفوی دور میں تعمیر ہوئی اور اس کا شمارایران کے اسلامی معماری میں ہوتا ہے اور یہ ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجسثرڈ ہوئی ہے۔