مشهد اردهال میں قالین دھونے کا تہوار‎
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i300287-مشهد_اردهال_میں_قالین_دھونے_کا_تہوار
فوٹوگیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲ Asia/Tehran
  •  مشهد اردهال میں قالین دھونے کا تہوار‎

فوٹوگیلری

ایران کے شہر کاشان میں ایرانی مہینے مھر ماہ کے دوسرے جمعہ کو ہر سال ایک روایتی مذھبی تہوار منایا جاتا ہے۔ اس روز دور دراز سے آئے ہوئے ہزاروں لوگ ہاتھوں میں لاٹھیاں اور ڈنڈے اٹھائے ہوئے قالین کو چشمہ میں لے جا کرحضرت سلطان علی بن محمد باقر (ع) کے خون کو دھونے کی رسم کے طور پرادا کرتے ہیں۔ یہ پروگرام ایران کے قومی ورثے کے طور پر بھی رجسثرڈ ہو چکا ہے اور یونسکو کی ثقافتی اور معنوی فہرست کا حصہ بھی بن چکا ہے۔