بنکاک میں سیلاب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301265-بنکاک_میں_سیلاب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۷ Asia/Tehran
  • بنکاک میں سیلاب

فوٹو گیلری

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں مومسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب آگیا جس سے کافی نقصانات ہوئے۔ بنکاک کی سڑکیں پانی سے بھری ہوئی ہیں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔