-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹انڈونیشیا کے جزیرہ سُماٹرا میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چوراسی تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔
-
ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا، 18 افراد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲ہندوستان کی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارش کے نتیجے میں ایک بھانک اور درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں پہاڑ کا ایک پورا حصہ ایک بس پر گر گیا اور کم سے کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
متاثرین سیلاب کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ میں پاکستان کی موسمیاتی مؤقف کی گونج، پاکستان کے وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا۔
-
ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی کے سیرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کے سربراہ بابک محمودی نے بتایا ہے کہ 60 ٹن پر مشتمل امدادی سامان تیار کردیا ہے اور روانہ کرنے کی تیاری بھی مکمل ہوچکی ہے۔
-
جلالپور پیروالا میں المناک حادثہ، سیلابی پانی نے تین افراد کی جان لے لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی میں ڈوب کر 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔