اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کے حوالے سے اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301495-اربعین_ابا_عبداللہ_الحسین_(ع)_کے_حوالے_سے_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
  •  اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کے حوالے سے اجلاس

فوٹو گیلری

وزارت داخلہ میں کل اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کے حوالے سےوزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی، حج کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندےسیدعلی قاضی عسگر ،عراق میں ایران کے سفیرایرج مسجدی اور ایران میں عراق کے سفیرصابر عبود الموسوی کی شرکت سے اجلاس منعقد ہوا۔