ایران اور آرمینیا کی جانب سے آثار قدیمہ کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301554-ایران_اور_آرمینیا_کی_جانب_سے_آثار_قدیمہ_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹ Asia/Tehran
  •  ایران اور آرمینیا کی جانب سے آثار قدیمہ کی نمایش

فوٹو گیلری

ایران کی قومی میوزیم میں ایران اور آرمینیا کی جانب سے مشترکہ طور پر آثار قدیمہ کی نمایش کل منعقد ہوئی جس میں ایران کے سیاحت،ثقافت اور ہینڈی کرافٹ کے ڈائریکٹرعلی‌اصغر مونسان اور آرمینیا کے وزیر ثقافت آرمن امیریان نے شرکت کی۔