اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی نمائش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i302197-اخبارات_و_جرائد_اور_نیوز_ایجنسیوں_کی_نمائش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ Asia/Tehran
  • اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی نمائش

فوٹو گیلری

تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی نمائش کا افتتاح نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کیا۔

آزاد ذرائع ابلاغ، سماجی اتحاد اور قومی پیشرفت، اس نمائش کا سلوگن ہے۔

اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی تیئیسویں نمائش میں نو سو چالیس ابلاغیاتی اداروں کے نمائندے شریک ہیں۔

تہران میں اخبارات وجرائد اور نیوز ایجنسیوں کی یہ نمائش تین نومبر تک جاری رہے گی۔