مدافع حرم شہید حمیدرضا ضیایی کا آخری دیدار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304131-مدافع_حرم_شہید_حمیدرضا_ضیایی_کا_آخری_دیدار
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۵ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شہید حمیدرضا ضیایی کا آخری دیدار

فوٹو گیلری

مدافع حرم شہید حمید رضا ضیایی کی تشیع جنازہ کل تہران میں ہوئی جس میں اہم شخصیات اور اعلی عسکری کمانڈروں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت۔

  مدافع حرم شہید حمید رضا ضیایی کی دیرینہ خواہش تھی کہ وہ شہید ہو جائیں اور شہادت کے اسی شوق و جذبے نے انھیں شہادت کی موت دی اور وہ21 نومبر کو شام کے علاقے بوکمال میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔

مدافع حرم شہید حمید رضا ضیایی زینبیون بریگیڈ کے کمانڈروں میں سے تھے۔