مدافع حرم شہید حمیدرضا ضیایی کی مجلس ترحیم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304481-مدافع_حرم_شہید_حمیدرضا_ضیایی_کی_مجلس_ترحیم
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شہید حمیدرضا ضیایی کی مجلس ترحیم

فوٹو گیلری

مدافع حرم شہید حمیدرضا ضیایی کی مجلس ترحیم کل منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حمیدرضا ضیایی21 نومبر کو شام کے شہر بو کمال میں شہید ہوئے۔ وہ زینبیون بریگیڈ کے کمانڈروں میں سے تھے اور انھیں شہادت کا شوق تھا جو بالآخر پورا ہو گیا۔