الکا شاور
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307127-الکا_شاور
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran
  • الکا شاور

فوٹو گیلری

الکا شاور کی وجہ  وہ گرد و غبار اور سنگریزے بنتے ہیں جودر اصل زمین کے مدار میں سورج کے گرد حلقے ڈالتے ہیں۔ اور ممکن ہے کہ یہ سورج کے قریب سے گذرنے یا پھر ایک ایسٹرائڈ( Asteroid)کی باقیات کی وجہ سے ہو۔الکا شاور(Meteor shower) جولائی اور اگست کے مہینے میں عروج پر ہوتا ہے۔ مذکورہ تصاویر اراک کے علاقے پیر مراد آباد اور وفس علاقے سے لی گئی ہیں۔