ایران کے فضائی بیڑے میں اے ٹی آر طیاروں کا اضافہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i308605-ایران_کے_فضائی_بیڑے_میں_اے_ٹی_آر_طیاروں_کا_اضافہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶ Asia/Tehran
  • ایران کے فضائی بیڑے میں اے ٹی آر طیاروں کا اضافہ

فوٹو گیلری

 اے ٹی آر طیارے فرانس کے تولوز ایئر پورٹ سے پرواز کر کے تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پر اتر گئے۔

ایران نے اپنی قومی فضائی کمپنی کے لیے بیس اے ٹی آر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا جن میں سے اب تک آٹھ طیارے موصول ہو چکے ہیں۔