اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی ریلیاں
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایرانی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر پرجوش ریلیاں نکال کر لوگوں کی املاک کو تباہ اور پبلیک مقامات کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں اور موقع پرست عناصر کی نئی سازش سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔