تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i310389-تشخیص_مصلحت_نظام_کونسل_کے_سربراہ_کی_میڈیا_سے_گفتگو
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲ Asia/Tehran
  •  تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو

فوٹو گیلری

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت‌الله سیدمحمود هاشمی شاهرودی نے کل میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں نے بہت اصرار کیا تھا کہ میں علاج کیلئے بیرون ملک جاوں لیکن میں نے قبول نہیں کیا اور میں نے تاکید کی کہ میرا علاج ایران میں ہی کیا جائے۔