شاهچراغ (ع) میں ننھی طالبات کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i311685-شاهچراغ_(ع)_میں_ننھی_طالبات_کا_جشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹ Asia/Tehran
  • شاهچراغ (ع) میں ننھی طالبات کا جشن

فوٹو گیلری

شیراز میں حرم مطہر حضرت احمد ابن موسی الکاظم(ع) (شاہ چراغ) میں سن بلوغت میں پہنچنے والی  8000 طالبات کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد حضرت زیبب (س) کی ولادت با سعادت کے روز ہوا۔