مہاجر چھے ڈرون طیارے کی پروڈکشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313113-مہاجر_چھے_ڈرون_طیارے_کی_پروڈکشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran
  •  مہاجر چھے ڈرون طیارے کی پروڈکشن

فوٹو گیلری

ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایک خصوصی تقریب کے دوران مہاجر چھے ڈرون طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کیا ہے۔ ایران کے وزیر دفاع نے اس موقع پر کہا کہ دشمنوں کی سازشوں اور پابندیوں کے باوجود مسلح افواج کی دفاعی  ضروریات بالخصوص جدید ہتھیاروں اور آلات کی تیاری کی موثر حکمت عملی پرعملدرآمد کیا جارہا ہے۔