دفاعی مصنوعات کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313233-دفاعی_مصنوعات_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
  •  دفاعی مصنوعات کی  تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

ایران میں وزیر دفاع کے جانشین جنرل قاسم تقی زادہ  اور بحری صنعت کے سربراہ ایڈمرل رستگاری کی موجودگی میں کل ایک ایسے اسپیڈ بوٹ کی تقریب رونمائی ہوئی جس کا انجن 1800 سی سی ہے اور باڈی اور انجن کو فرسودگی سے بچانے کا مکمل انتظام کیا گیا ہے۔