آبنائے ہرمز میں امداد رسانی کی مشق - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315381-آبنائے_ہرمز_میں_امداد_رسانی_کی_مشق_تصاویر
ایران کے آبنائے ہرمز میں حادثے کا شکار جہاز اور کشتیوں کی امداد کی کامیاب مشق کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱ Asia/Tehran
  • آبنائے ہرمز میں امداد رسانی کی مشق - تصاویر

ایران کے آبنائے ہرمز میں حادثے کا شکار جہاز اور کشتیوں کی امداد کی کامیاب مشق کی گئی۔

سنیچر کو ہونے والی اس مشق میں ایران کی بحریہ اور امدادی ٹیموں نے شرکت کی۔