صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے علاقے سی سخت میں واقع جنت نظیر کوہ گل نامی جھیل اپنے نیلے رنگ اور خوبصورت پھولوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔