مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i319474-مشرقی_غوطہ_سے_دہشتگردوں_کا_انخلا
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰ Asia/Tehran
  •  مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا

فوٹو گیلری

شام میں دہشتگردوں کی جانب سے ہتھیار ڈالنے اور شامی صدر بشار اسد کی موافقت کے بعد 18 بسوں  میں 1053 دہشتگرد جن میں سے 239 فوجی دہشتگرد بھی تھے اپنے اہل خانہ کے ساتھ شام کے شہر مشرقی غوطہ کے علاقوں جوبر، زملکا، عربین اورعین ترما سے نکل گئے۔