ایران کے صوبے کرمانشاہ میں علاقائی کھیلوں کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i321554-ایران_کے_صوبے_کرمانشاہ_میں_علاقائی_کھیلوں_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے کرمانشاہ میں علاقائی کھیلوں کے مقابلے

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کرمانشاہ کے بیستون علاقے میں علاقائی کھیلوں کے مقابلے سنیچر کے روز سے شروع ہوئے۔ ان مقامی کھیلوں میں کشتی،رسہ کشی(رسی کھینچنے) اورپتھر پھینکنے سمیت کئی مقامی کھیل شامل ہیں۔