دارالحکومت تہران میں تاریخی دستاویزات اور تصاویر کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i323236-دارالحکومت_تہران_میں_تاریخی_دستاویزات_اور_تصاویر_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • دارالحکومت تہران میں تاریخی دستاویزات اور تصاویر کی نمایش

فوٹو گیلری

دارالحکومت تہران میں تاریخی دستاویزات اور تصاویر «لامبرت مولیتور» کی نمایش کا افتتاح کل قومی لائبریری کے ڈائریکٹر اشرف بروجردی اور تہران میں بلجیم کے سفیر «فرانسوا دله»  کی موجودگی میں ہوا۔ یہ نمایشگاہ 20 ویں صدی  کے 1928- 1902 میلادی سے متعلق دستاویزات اور تصاویر پر مشتمل ہے۔