روس کا شمالی علاقہ یامالو-ننت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i328714-روس_کا_شمالی_علاقہ_یامالو_ننت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱ Asia/Tehran
  • روس کا شمالی علاقہ  یامالو-ننت

فوٹو گیلری

روس کے شمالی علاقے « یامالو-ننت » جو برف سے پوشیدہ ہے اور دور افتادہ علاقہ ہے ۔ یہاں کے لوگ بارہ سنگہ جیسےجنگلی جانوروں کی پرورش کر کے زندگی بسر کرتے ہیں۔ « یامالو-ننت »  روس کا ایک خود مختار علاقہ ہے جو صوبہ «تیومن» کے زیر نگرانی ہے اور اس کا مرکزی شہر «سالخارد» ہے۔