فوٹو گیلری
ایران کے صوبے شمالی خراسان باغ اور سرسبز ہونے کی وجہ سے کافی مشہور ہے اور یہاں مختلف قسم کے پھول پائے جاتے ہیں۔
صوبہ شمالی خراسان اپنی اسی خاصیت کی وجہ سے شہد کی مکھیوں کی پرورش کے اہم مرکز میں تبدیل ہوگیا ہے اور یہاں سے کافی مقدار میں شہد حاصل ہوتاہے۔