شہر گرگان میں حضرت ابو عبداللہ حسین بن اسحاق کا مزار- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329758-شہر_گرگان_میں_حضرت_ابو_عبداللہ_حسین_بن_اسحاق_کا_مزار_تصاویر
ابو عبدالله حسین بن اسحاق بن موسی بن ابراهیم بن موسی ثانی بن ابراهیم بن موسی الکاظم کا مزار گرگان میں ہر خاص و عام کے لئے باعث احترام ہے۔ مقامی افراد آپ کی کرامات کی وجہ سے آپ کا بہت زیادہ احترام کرتے ہیں اور استآباد کے باشندے آپ کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا بھائی سمجھتے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran
  • شہر گرگان میں حضرت ابو عبداللہ حسین بن اسحاق کا مزار- تصاویر