ایران کا عجیب و غریب غار ایوب- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i330696-ایران_کا_عجیب_و_غریب_غار_ایوب_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمان کا عجیب و غریب غاز ایوب اپنے بہت بڑے دھانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ غار صوبہ کرمان کے شہر دھج کے بابک نامی علاقے میں واقع ہے اور دراصل یہ ایک غار ہے جو کوہ ایوب نامی پہاڑی میں واقع ہے جسے زیارتگاہ کی حیثیت حاصل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ Asia/Tehran
  • ایران کا عجیب و غریب غار ایوب- تصاویر