طویل ایکواریم ٹنل میں مختلف قسم کی مچھلیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i330959-طویل_ایکواریم_ٹنل_میں_مختلف_قسم_کی_مچھلیاں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۷ Asia/Tehran
  • طویل ایکواریم ٹنل میں مختلف قسم کی مچھلیاں

فوٹو گیلری

ایران کے آزاد تجارتی مرکزانزلی میں 30 ملین یورو کے غیر ملکی سرمائے سے تفریحی اورسیاحتی پارک اور ایکواریم سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ اس تفریحی اور سیاحتی پارک میں 40 میٹر طویل ایکواریم ٹنل میں مختلف قسم کی مچھلیاں ہیں۔