حج کے موقع پرحرم امن الهی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i332279-حج_کے_موقع_پرحرم_امن_الهی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱ Asia/Tehran
  • حج کے موقع پرحرم امن الهی

فوٹو گیلری

حج کے ایام ہیں اور ان ایام میں حرم امن الہی میں عجیب سے رونق ہے۔ ہر طرف عاشقان، خدا سے راز و نیاز میں مشغول ہیں اس لئے کہ یہ عاشقوں کی میعاد گاہ ہے۔ اس سرزمین پر پہنچنے والے رسول خدا (ص)اور حضرت ابراهیم خلیل الله(ع) کے عاشق دیوانہ وار اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں اور حج کے اعمال بجا لاتے ہیں۔