ایران پر مسلط کردہ 8 سالہ جنگ سے متعلق فلم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336278-ایران_پر_مسلط_کردہ_8_سالہ_جنگ_سے_متعلق_فلم
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲ Asia/Tehran
  • ایران پر مسلط کردہ 8 سالہ جنگ سے متعلق فلم

فوٹو گیلری

ایران پر مسلط کردہ 8 سالہ جنگ کے حوالے سے ایک فلم بنائی گئی ہے جس کی تصاویر کی نمایش جمعہ کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی،اعلی حکام اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دوسری شخصیات کی موجودگی میں تہران میں ہوئی۔ اس 23 افراد سے متعلق فلم کی کہانی 8 سالہ جنگ کے حوالے سے ہے۔  اور اس فلم کے پروڈیوسر مهدی جعفری اور مجتبی فرآورده ہیں۔