ھخامنشی دور کے تاریخی ورثہ کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336342-ھخامنشی_دور_کے_تاریخی_ورثہ_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰ Asia/Tehran
  • ھخامنشی دور کے تاریخی ورثہ کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

ھخامنشی دور کے 2500 سالہ فورس کی اسٹیچو( منیڈ پروموشن) کی تقریب رونمائی کل ثقافتی ورثہ ، دستکاری اورسیاحت کے شعبے میں ایران کے نائب صدر علی‌اصغر مونسان اور دیگر اعلی حکام کی شرکت سے وزارت خارجہ میں ہوئی۔