شہید عماد مغنیه کی والدہ سپرد خاک
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336590-شہید_عماد_مغنیه_کی_والدہ_سپرد_خاک
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • شہید عماد مغنیه کی والدہ سپرد خاک

فوٹو گیلری

حزب اللہ لبنان کے کمانڈر شہید عماد مغنیه کی والدہ آمنه سلامه کو کل بیروت میں شہداء کے قبرستان میں ان کے بیٹے اور نواسے کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع پر علماء، اہم شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔