الشام تعزیہ کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336764-الشام_تعزیہ_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵ Asia/Tehran
  • الشام تعزیہ کی نمایش

فوٹو گیلری

حضرت رقیه (س) کی شہادت کی مناسبت سے جمعہ کے روز الشام تعزیہ کی نمایش ایران کے شہر اہواز میں ہوئی۔ اس موقع پر ایک گمنام شہید کے پیکر مطہر کی بھی حاضرین اور عزاداروں نے زیارت کی۔