انڈونیشیا میں حادثے کا شکار طیارے سے لاش نکالتے اہلکار- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i337797-انڈونیشیا_میں_حادثے_کا_شکار_طیارے_سے_لاش_نکالتے_اہلکار_تصاویر
پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماترا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔ واقعے میں جہاز میں سوار 189 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔ غوطہ خور آج طیارے کا بلیک باکس سمندر سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • انڈونیشیا میں حادثے کا شکار طیارے سے لاش نکالتے اہلکار- تصاویر