مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس فاتحہ خوانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341116-مرحوم_آیت_اللہ_ہاشمی_شاہرودی_کی_مجلس_فاتحہ_خوانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸ Asia/Tehran
  • مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس فاتحہ خوانی

فوٹو گیلری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے قم کی مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس فاتحہ خوانی منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام،اہم سیاسی و مذھبی شخصیات ، پاکستان،افغانستان،لبنان اور دیگر اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور اسی طرح عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔