مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341117-مرحوم_آیت_اللہ_ہاشمی_شاہرودی_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵ Asia/Tehran
  • مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تہران میں نماز جنازہ کے بعد قم میں ان کی تشیع جنازہ ہوئی جس کے بعد انھیں دسیوں ہزار سوگواروں کی موجودگی میں حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا گیا۔