ھما کی 57 ویں سالگرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344699-ھما_کی_57_ویں_سالگرہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱ Asia/Tehran
  • ھما کی 57 ویں سالگرہ

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ایر لائن ھما کی 57 ویں سالگرہ کل منائی گئی۔ اس موقع پر ھما کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ مزید 3 ایر بس 319 کی خریداری کی گئی ہے جو جلد ہی اس بیڑے میں شامل ہوں گے۔