بیرجند میں جشن گلریزان
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344886-بیرجند_میں_جشن_گلریزان
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۲ Asia/Tehran
  • بیرجند میں جشن گلریزان

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند میں نادار اور غریب بچوں کیلئے عید نوروز کے موقع پر کپڑے،جوتے اور ہینڈ بیگ وغیرہ خریدنے کیلئے جشن گلریزان  کے نام سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مخیر حضرات نے تقریبا ایک ارب ریال کی مدد کی۔