-
ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اس وقت ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب میں کم سے کم 50 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش میں ساٹھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی تباہکاریوں سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ہندوستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تیس سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں
-
پاکستان: لاہور میں بارش نے تباہی مچائی، 9 افراد جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ نوافراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رام بن میں موسم کا قہر، بڑے پیمانے پر تباہی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے رام بن میں بادل پھٹنے ، پہاڑوں سے گرنے والے تودوں اور سیلاب نے زبردست تباہی مچائی ہے۔
-
برطانیہ: مانچسٹر میں بارشوں کے بعد سڑکیں زیرآب + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آ گئیں۔
-
چین میں 75 سال کے طاقتورترین سمندری طوفان، وسیع پیمانے پر تباہی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸چین میں شدید سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔