-
ایران کے محکمہ سیاحت کے وفد کا دوره ہندوستان
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
انزلی کی سیر و سیاحت
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶ایران کا گیلان صوبہ اپنے متعدد ساحلوں اور چار موسموں کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں میں مقبول رہا ہے۔ سال بھر خصوصاً تعطیلات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صوبے کا سفر کرتی ہے تاکہ شہروں کی آلودگی اور بھیڑ بھاڑ سے پاک اس ماحول میں کچھ دن گزار سکے۔
-
ایران: تہران میں پرندوں کا باغ، سیاحوں کےلئے ایک پرکشش مقام
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع پرندوں کے باغ میں مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے کےلئے اکثر ملکی اور غیر ملکی سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
ایران کے صوبہ لرستان میں کھلتے بہار کے پھول
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۷موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی صوبہ لرستان کے باغات میں کھلنے والے درختوں نے اس صوبہ کی بہار فطرت کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹مشہد کے ملت پارک میں منعقد ہونے والے ٹیولپ یا گل لالہ پھولوں کے فیسٹیول میں تقریباً 800 مربع میٹر کے رقبے میں 16 اقسام اور 15 مختلف رنگوں میں 75 ہزار ٹیولپ بلبس یا گل لالہ کے پودے لگائے گئے ہیں جہاں زائرین اورمشہد مقدس کے شہری اس مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
-
شیراز - کریم خان زند کا تاریخی قلعہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵کریم خان زند کا تاریخی قلعہ، شیراز کی اہم ترین تاریخی عمارتوں اور مقامات میں سے ایک ہے۔ شیراز ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بہت سی تاریخی یادگاریں اور دلچسپ مقامات ہیں۔ ہر سال بہت سے ملکی اور غیر ملکی سیاح اس شہر کا سفر کرتے ہیں اور یہاں کے پرکشش مقامات منجملہ کریم خان تاریخی قلعہ کی سیر کرتے ہیں۔ یہ تاریخی قلعہ کریم خان زند کی رہائش اور حکمرانی کی جگہ سمجھا جاتا تھا
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے ایرانی ویزا ختم کئے جانے کا ہندوستان کی طرف سے خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے شمالی اور مغربی علاقوں میں خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے
-
ہمدان میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صوبہ ہمدان کی خوبصورت فطرت نے ان دنوں خزاں کا موڈ لیا ہوا ہے۔