پونل ، خلخال شہروں کی سڑکوں کوکھولنے کی کارروائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348101-پونل_خلخال_شہروں_کی_سڑکوں_کوکھولنے_کی_کارروائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵ Asia/Tehran
  •  پونل ، خلخال شہروں کی سڑکوں کوکھولنے کی کارروائی

فوٹو گیلری

ایران کے صوبوں گیلان کے پونل شهر اور صوبہ اردبیل کے شہر خلخال کے مابین شدید برفباری کے بعد سڑک بند ہو جاتی ہے جسے پھر رات دن کی کارروائی کے بعد کھول دیا جاتاہے۔ اس بار بھی ان علاقوں کے کئی مقامات پر 10 میٹر سے بھی زیادہ برفباری ہوئی۔