مزدوروں کی قدردانی سے متعلق قومی فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348381-مزدوروں_کی_قدردانی_سے_متعلق_قومی_فیسٹیول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱ Asia/Tehran
  • مزدوروں کی قدردانی سے متعلق  قومی فیسٹیول

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم کرنا ہے  جبکہ ایران کی کرنسی آمدنی کا بڑا ذریعہ تیل کی فروخت اور اسی طرح تیل اور گیس سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات ہے.