ایران کے شہر بجنورد میں مقامی کشتی کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i350264-ایران_کے_شہر_بجنورد_میں_مقامی_کشتی_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر بجنورد میں مقامی کشتی کے مقابلے

فوٹو گیلری

ایران کے شہر بجنورد میں مقامی کشتی کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں مختلف صوبوں کے پہلوانوں نے شرکت کی۔ با چوخه  کشتی یہاں کی قدیم اور تاریخی کھیل اور ثقافتی لوک ورثے کے طور پر مشہور ہے اور یہ ایک ورزش بھی ہے۔