خجیر پارک کے جانور اور پرندے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i350321-خجیر_پارک_کے_جانور_اور_پرندے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸ Asia/Tehran
  • خجیر پارک  کے  جانور اور پرندے

فوٹو گیلری

ماحولیات کے عالمی ہفتے کی مناسبت سے خجیر کے قومی پارک میں عقاب اورلومڑی سمیت مختلف قسم کے 180 جانور اور پرندے چھوڑے گئے۔ اس موقع پر فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کے علاوہ صحافیوں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔