تہران میں ٹرین کے ڈبوں(بوگیوں) کی تعمیر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i352021-تہران_میں_ٹرین_کے_ڈبوں(بوگیوں)_کی_تعمیر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹ Asia/Tehran
  • تہران میں ٹرین کے ڈبوں(بوگیوں) کی تعمیر

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران میں مقامی انجینئر ملکی ضروریات کے پیش نظر محنت و لگن سے دن رات کام کر رہے ہیں اور دارالحکومت تہران کی جمعیت کے پیش نظر میٹرو اس شہر میں روزانہ تقریبا 10 لاکھ سے زائد افراد کو منزل مقصود پر پہنچانے کا کام کرتی ہے اور اسی ضرورت کے پیش نظر اس میں توسیع کی ضرورت محسوس کی گئی اور ٹرین کے ڈبوں کی تولید اب خود ایران میں ہونے لگی اور ہربوگی ( ڈبے) کی ایران میں تعمیر سے 8 لاکھ یورو کی بچت ہو گئي ہے۔