کرمانشاہ میں مرصاد کارروائی کی یاد میں ایک تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i352471-کرمانشاہ_میں_مرصاد_کارروائی_کی_یاد_میں_ایک_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱ Asia/Tehran
  •  کرمانشاہ میں مرصاد کارروائی کی یاد میں ایک تقریب

فوٹو گیلری

ایران کے شہر کرمانشاہ کے دفاع موقدس میوزیم میں مرصاد کارروائی کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ مرصاد  کارروائی ایران کی فوج  اور منافقین کی دہشتگرد تنظیم (منافقین خلق) کے مابین 1367 میں ہوئی اور چند روز کی جھڑپ کے بعد ایران کی فوج نے فتح حاصل کی اور جارحین کے کئی دہشتگرد اس میں ہلاک ہوئے۔